the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد ۔4دسمبر (اعتماد نیوز)
اترپردیش کے چیف منسٹر اکھلیش یادو نے آج بتایا کہ اگر کانگریس پارٹی ملائم جی کو وزیر اعظم بنانے تیار ہیں تو وہ کانگریس کے ساتھ اتحاد کرنے تیار ہیں ۔ انہوں نے آج ’’ انڈیا ٹوڈے لیڈرشپ سمٹ ‘‘ میں



میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس صورت میں راہول گاندھی کو نائب وزیر اعظم کی صورت میں پیش کیا جا سکتا ہے ۔ اس موقع پر راہول گاندھی بھی موجود تھے ۔ انہوں نے اکھلیش کے اس پیشکش پر مسکرایا اور اس پر رد عمل ظاہر کرنے سے انکار کردیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.